چین میں رواں سال کے ابتدائی چار ماہ میں 287.69 بلین یوان کی غیر ملکی سرمایہ کاری

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چین کی وزارتِ تجارت کے مطابق 2026 کے جنوری سے اپریل تک ملک بھر میں غیر ملکی سرمایہ کاری سے قائم ہونے والے 20 ہزار 113 نئے ادارے رجسٹر کیے گئے، جو گزشتہ سال کے اسی مدت کے مقابلے میں 6.8 فیصد زیادہ ہیں۔اسی عرصے کے دوران غیر ملکی سرمائے کے حقیقی استعمال کا حجم 287.69 بلین یوان رہا، جو سالانہ بنیاد پر 10.3 فیصد کمی کو ظاہر کرتا ہے۔

گزشتہ تین برسوں کے دوران چین میں موجود غیر ملکی سرمایہ کار کمپنیوں کی تعداد مسلسل بڑھتی رہی ہے، جو اب 5 لاکھ 30 ہزار سے تجاوز کر چکی ہے، جبکہ مجموعی غیر ملکی سرمایہ کاری کا حجم 3.6 ٹریلین امریکی ڈالر سے زیادہ ہو گیا ہے۔زیادہ تر غیر ملکی کمپنیاں چین میں اپنی موجودگی مزید مضبوط بنانے اور سرمایہ کاری بڑھانے کا انتخاب کر رہی ہیں۔

2025 میں 8 ہزار سے زائد غیر ملکی کمپنیوں نے چین میں اپنی سرمایہ کاری میں اضافہ کیا، جو گزشتہ سال کے مقابلے میں 10 فیصد سے زیادہ اضافہ ہے۔اسی طرح 2026 کے ابتدائی چار ماہ کے دوران 3 ہزار سے زائد غیر ملکی کمپنیوں نے چین میں مزید سرمایہ کاری کی ہے۔

Top News

Chinese embassy condemns Japanese politicians’ Yasukuni Shrine moves

Beijing (CGTN): A spokesperson for the Chinese Embassy in...

Strait of Hormuz reopening remains uncertain as Iran, US hold firm

Beijing (CGTN): The reopening of the Strait of Hormuz...

Iran says Strait of Hormuz stays closed unless US accepts its conditions

Beijing (CGTN): Iran said the Strait of Hormuz would...

China to boost ecological protection by 2030

Beijing (CGTN): China will step up efforts to strengthen...

Local News

کراچی کے علاقے ڈیفنس میں زیر زمین آئل لائن لیک، خام تیل سڑک پر آگیا

کراچی کے علاقے ڈیفنس خیابان سحر میں نیشنل ریفائنری...

Symposium held in Islamabad on President Xi’s Thought on Party building 

Noureen Chaudry Islamabad: A joint symposium on 'Xi Jinping Thought...

امریکا اور ایران سمجھوتے کے قریب ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے انکشاف کیا ہے کہ...

صدر مملکت نے مختلف ہائیکورٹس میں ججز کی تقرری کی منظوری دیدی

صدر مملکت  آصف علی زرداری نے مختلف ہائیکورٹس میں...

Related Articles

Popular Categories