بیجنگ (نمائندہ خصوصی) یورپی کمیشن کے ایک کل رکنی اجلاس میں چین کے ساتھ تعلقات پر غور کیا گیا۔ چین کی وزارت تجارت کے ترجمان نے کہا کہ چین اور یورپی یونین برابری اور باہمی فائدے پر مبنی اہم اقتصادی اور تجارتی شراکت دار ہیں۔ چین کو امید ہے کہ یورپی یونین ڈبلیو ٹی او کے ضوابط کی پاسداری کرے گی۔ آزادانہ تجارت اور منصفانہ مسابقت کو برقرار رکھے گی، اور تحفظ پسندی اور یکطرفہ اقدامات کی سختی سے مخالفت کرے گی۔ چین اور یورپ کے درمیان رابطے اور مشاورت کے ذرائع کھلے ہیں۔ اگر یورپی یونین نے یکطرفہ طور پر نئے تجارتی آلات متعارف کرانے اور امتیازی پابندیاں عائد کرنے پر اصرارکیا تو چین اپنے مفادات کے تحفظ کے لیے عزم کے ساتھ جوابی اور موثر اقدامات کرے گا۔
Top News
عالمی خبریں
Chinese embassy condemns Japanese politicians’ Yasukuni Shrine moves
Beijing (CGTN): A spokesperson for the Chinese Embassy in...
عالمی خبریں
Strait of Hormuz reopening remains uncertain as Iran, US hold firm
Beijing (CGTN): The reopening of the Strait of Hormuz...
عالمی خبریں
Iran says Strait of Hormuz stays closed unless US accepts its conditions
Beijing (CGTN): Iran said the Strait of Hormuz would...
عالمی خبریں
China to boost ecological protection by 2030
Beijing (CGTN): China will step up efforts to strengthen...
عالمی خبریں
شام اور روس کے درمیان دو روسی فوجی اڈوں سے متعلق مفاہمت کی یادداشت طے پا گئی
مقامی وقت کے مطابق 9 اگست کو شام اور...
Local News
پا کستان
کراچی کے علاقے ڈیفنس میں زیر زمین آئل لائن لیک، خام تیل سڑک پر آگیا
کراچی کے علاقے ڈیفنس خیابان سحر میں نیشنل ریفائنری...
پا کستان
صدر زرداری سے وزیراعظم کی ملاقات، مکہ دفاعی معاہدے، قومی سلامتی اوردہشتگردی کے خاتمے پراہم مشاورت
صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کے...
پا کستان
ملک بھر میں آج 79 واں جشن آزادی ملی جوش و جذبے کیساتھ منایا جارہا ہے
ملک بھر میں آج 79 واں جشن آزادی ملی...
CPEC
Symposium held in Islamabad on President Xi’s Thought on Party building
Noureen Chaudry
Islamabad: A joint symposium on 'Xi Jinping Thought...
پا کستان
پاکستان نے سعودی عرب اور ترکیے کیساتھ دفاعی معاہدے میں توسیع کا اشارہ دے دیا
اسلام آباد: پاکستان نے سعودی عرب اور ترکیے کے...
پا کستان
صدر مملکت نے مختلف ہائیکورٹس میں ججز کی تقرری کی منظوری دیدی
صدر مملکت آصف علی زرداری نے مختلف ہائیکورٹس میں...
پا کستان
آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کے تیسرے مرحلے کیلئے پولنگ جاری
آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے انتخابات 2026...



