چین کی مینوفیکچرنگ انڈسٹری کا مجموعی آپریشن مئی میں مستحکم رہا

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چائنا فیڈریشن آف لاجسٹکس اینڈ پرچیزنگ کی جانب سے 31 مئی کو جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق، مئی میں چین کا مینوفیکچرنگ پرچیزنگ مینیجرز انڈیکس 50.0 فیصد رہا، جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ مینوفیکچرنگ انڈسٹری کا مجموعی آپریشن مستحکم ہے۔ اہم ذیلی اشاریوں میں پیداواری اشاریہ 51.2 فیصد رہا جو مسلسل توسیع کی حد میں ہے اور یہ مسلسل تین مہینوں تک 51 فیصد سے اوپر رہا، جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ مینوفیکچرنگ انٹرپرائزز کی پیداواری سرگرمیاں مسلسل پھیل رہی ہیں۔

بیرونی مانگ کے اثر کے باعث مارکیٹ کی طلب اپریل کے مقابلے میں سست روی کا شکار رہی اور نیو آرڈرز انڈیکس 49.9 فیصد رہا۔ اہم صنعتی شعبوں میں، مئی کے دوران ہائی ٹیک مینوفیکچرنگ اور آلات کی تیاری کے پرچیزنگ مینیجرز انڈیسز بالترتیب 52.9 فیصد اور 52.1 فیصد رہے، جو اپریل کے مقابلے میں 0.7 اور 0.3 فیصد پوائنٹس زیادہ ہونے کے ساتھ ساتھ توسیع کی حد میں ہیں۔

Top News

Chinese embassy condemns Japanese politicians’ Yasukuni Shrine moves

Beijing (CGTN): A spokesperson for the Chinese Embassy in...

Strait of Hormuz reopening remains uncertain as Iran, US hold firm

Beijing (CGTN): The reopening of the Strait of Hormuz...

Iran says Strait of Hormuz stays closed unless US accepts its conditions

Beijing (CGTN): Iran said the Strait of Hormuz would...

China to boost ecological protection by 2030

Beijing (CGTN): China will step up efforts to strengthen...

Local News

کراچی کے علاقے ڈیفنس میں زیر زمین آئل لائن لیک، خام تیل سڑک پر آگیا

کراچی کے علاقے ڈیفنس خیابان سحر میں نیشنل ریفائنری...

Symposium held in Islamabad on President Xi’s Thought on Party building 

Noureen Chaudry Islamabad: A joint symposium on 'Xi Jinping Thought...

امریکا اور ایران سمجھوتے کے قریب ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے انکشاف کیا ہے کہ...

صدر مملکت نے مختلف ہائیکورٹس میں ججز کی تقرری کی منظوری دیدی

صدر مملکت  آصف علی زرداری نے مختلف ہائیکورٹس میں...

Related Articles

Popular Categories