چین کی سولہویں آرکٹک مہم کے سائنسی سروے جہاز ” شوئے لونگ 2 ” کا برفانی اسٹیشن کی تحقیقات کا آغاز

بیجنگ وقت کے مطابق 9 اگست کو چین کی سولہویں   آرکٹک مہم کے سائنسی سروے جہاز ” شوئے لونگ 2 ” نے آرکٹک  اوشن کے مرکزی علاقے میں شمالی عرض بلد  کی  تقریباً 84 ڈگری پر اپنے اس سفر کے پہلے برفانی اسٹیشن کے سروے آغاز کیا۔

” شوئے لونگ 2 ” اس سفر کے دوران 7 برفانی اسٹیشنوں پر 20 سے زائد آپریشنل پراجیکٹس انجام دے گا، جن میں ڈسپوزایبل آئس بیسڈ بوائے کی تنصیب، آئس کور کے نمونے حاصل کرنا ، اور سمندری برف کی ریموٹ سینسنگ آبزرویشن شامل ہیں۔ ان سرگرمیوں کے ذریعے سمندری برف پگھلنے کے دوران فضا، سمندری برف، بالائی سمندر، اور برف کے نیچے ماحولیاتی نظام کی متحرک تبدیلیوں سے متعلق پیرامیٹرز کا مکمل مشاہدہ کیا جائے گا، تاکہ آرکٹک سمندر میں تیزی سے ہونے والی برف کی تبدیلیوں، اس  کے  میکانزم، اور ماحولیاتی نظام کے ارتقاء پر سائنسی ڈیٹا حاصل کیا جا سکے۔

برفانی ریچھ برفانی اسٹیشنوں پر سروے کے کام کے دوران اہم خطرات میں سے ایک ہیں۔ اس لیے تحقیقی ٹیم نے  ان  سے بچاؤ اور ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے ایک منصوبہ تیار کیا ہے، تاکہ عملے کی جان و مال کی حفاظت کو یقینی بنایا جا سکے۔

Top News

Chinese embassy condemns Japanese politicians’ Yasukuni Shrine moves

Beijing (CGTN): A spokesperson for the Chinese Embassy in...

Strait of Hormuz reopening remains uncertain as Iran, US hold firm

Beijing (CGTN): The reopening of the Strait of Hormuz...

Iran says Strait of Hormuz stays closed unless US accepts its conditions

Beijing (CGTN): Iran said the Strait of Hormuz would...

China to boost ecological protection by 2030

Beijing (CGTN): China will step up efforts to strengthen...

Local News

کراچی کے علاقے ڈیفنس میں زیر زمین آئل لائن لیک، خام تیل سڑک پر آگیا

کراچی کے علاقے ڈیفنس خیابان سحر میں نیشنل ریفائنری...

Symposium held in Islamabad on President Xi’s Thought on Party building 

Noureen Chaudry Islamabad: A joint symposium on 'Xi Jinping Thought...

امریکا اور ایران سمجھوتے کے قریب ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے انکشاف کیا ہے کہ...

صدر مملکت نے مختلف ہائیکورٹس میں ججز کی تقرری کی منظوری دیدی

صدر مملکت  آصف علی زرداری نے مختلف ہائیکورٹس میں...

Related Articles

Popular Categories