جاپانی سیاست دانوں کا جاپان کی شکست اور ہتھیار ڈالنے کے دن کے موقع پر “یاسوکونی شرائن” کا دورہ، چین کی وزارت دفاع کا رد عمل

15 اگست دوسری جنگ عظیم میں جاپان کی شکست اور ہتھیار ڈالنے کا دن ہے۔ جاپانی وزیرِاعظم سانائے تاکائچی کی جانب سے یاسوکونی شرائن کے لیے نذرانہ پیش کرنے اور کابینہ کے بعض ارکان کی جانب سے وہاں حاضری دینے کے حوالے سے چین کی وزارتِ دفاع کے ترجمان جیان بین  نے کہا کہ جاپانی سیاست دانوں کے یہ اقدامات تاریخی انصاف کی کھلی توہین اور ایشیا بحرالکاہل کے متاثرہ ممالک کے عوام کے جذبات کو شدید ٹھیس پہنچانے کے مترادف ہیں۔ ان اقدامات کا اصل مقصد جارحیت کی ذمہ داریوں کو چھپانا اور ان سے انکار کرنا، عالمی فاشزم مخالف جنگ کی فتح کے نتائج اور جنگ کے بعد قائم بین الاقوامی نظام کو چیلنج کرنا ہے۔

Top News

Local News

کراچی کے علاقے ڈیفنس میں زیر زمین آئل لائن لیک، خام تیل سڑک پر آگیا

کراچی کے علاقے ڈیفنس خیابان سحر میں نیشنل ریفائنری...

Related Articles

Popular Categories