بیجنگ :فرانس کے دارالحکومت پیرس میں 2026 یونیسکو پرائز فار گرلز اینڈ وویمن ایجوکیشن ایوارڈ تقریب منعقد ہوئی۔ چینی صدر شی جن پھنگ کی اہلیہ اور یونیسکو کی لڑکیوں اور خواتین کی تعلیم کے حوالے سے خصوصی سفیر پھنگ لی یوان نے تقریب سے ورچوئل خطاب کیا۔پھنگ لی یوان نے کہا کہ گزشتہ چند برسوں کے دوران یونیسکو کی بھرپور سرپرستی اور عالمی برادری کی مشترکہ کوششوں سے دنیا بھر میں لڑکیوں اور خواتین کی تعلیم کے شعبے میں قابلِ اطمینان پیش رفت ہوئی ہے۔انہوں نے کہا کہ چین ہمیشہ سے لڑکیوں اور خواتین کی تعلیم کو بہت اہمیت دیتا آیا ہے اور یونیسکو سمیت متعلقہ فریقوں کے ساتھ فعال طور پر عملی تعاون کر رہا ہے، جس سے متعدد ممالک کی بڑی تعداد میں خواتین مستفید ہوئی ہیں۔ حالیہ برسوں میں چین نے اے آئی ٹیکنالوجی کے ذریعے تعلیم کی اعلیٰ معیاری ترقی کو فروغ دیا ہے، جس سے تعلیم میں صنفی مساوات اور خواتین کی ہمہ جہت ترقی کو مؤثر طور پر آگے بڑھانے میں مدد ملی ہے۔ اس سلسلے میں چین نے گلوبل ساؤتھ ممالک کے لیے قابلِ تقلید مفید تجربات بھی فراہم کیے ہیں۔پھنگ لی یوان نے کہا کہ وہ تمام فریقوں کے ساتھ مل کر لڑکیوں اور خواتین کی تعلیم کے شعبے میں مزید پیش رفت کے لیے کوششیں جاری رکھنے اور زیادہ سے زیادہ خواتین کے روشن مستقبل کی تعمیر میں اپنا کردار ادا کرنے کی خواہش مند ہیں۔
Top News
عالمی خبریں
China, EU make progress in trade consultations
Beijing (CGTN): China and the European Union have concluded...
عالمی خبریں
چین کی بعض ممالک کی جانب سے نام نہاد ”اضافی پیداواری صلاحیت“ کو جواز بنا کر تحفظ پسندی اختیار کرنے کی مخالفت
بیجنگ :چینی وزارتِ تجارت کے ترجمان نے ایک پریس...
عالمی خبریں
چین میں بے شمار غیر معمولی صلاحیتوں کے حامل ریاضی دان موجود ہیں، فیلڈز میڈل یافتہ ریاضی دان
بیجنگ :فیلڈز میڈل یافتہ ریاضی دان میکسم کونٹسیوچ نے...
عالمی خبریں
چین میں نئی معیاری پیداواری قوتوں کے فروغ سے متعلق پالیسی دستاویز جاری
بیجنگ (نمائندہ خصوصی) اعلیٰ معیار کی پیداواری قوتوں کو...
عالمی خبریں
چینی وزارتِ خارجہ کا امریکہ پر سائبر سیکیورٹی کے معاملات میں دوہرا معیار ترک کرنے پر زور
بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کی وزارتِ خارجہ کی ترجمان...
Local News
پا کستان
کے پی حکومت دہشتگردوں کیخلاف ایک لفظ نہیں بولتی، پانی سر سے اوپر جا چکا، اب یہ فیصلے کا وقت ہے: وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے دہشتگردی کے واقعات...
پا کستان
اسلام آباد: مبینہ خود کشی کرنیوالی طالبہ گولڈ میڈلسٹ تھی، دودھ فروش والد نے پلاٹ بیچ کر ایجنٹ کو رقم دی، ذرائع
اسلام آباد: پولیس نے تھانا رمناکے سیکٹرجی 10 میں...
پا کستان
مکہ معاہدے کا مقصد سعودیہ کا دفاع کرنا ہے اور دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج
ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد...
CPEC
بچے پاک چین دوستی میں مسکراہٹیں بکھیرنے کا ذریعہ ہیں، چینی سفارتکار
اسلام آ باد:پاکستان اور چین کے درمیان دیرینہ اور...
پا کستان
وزارت اطلاعات نے مکہ معاہدے پر غیر ملکی خبر ایجنسی کی رپورٹس کو مسترد کردیا
اسلام آباد: وزارت اطلاعات نے مکہ معاہدے پر غیر...
پا کستان
پی ٹی آئی سے مذاکرات نتیجہ خیز ہوتے بھی تو احترام کی کیا ضمانت ہے؟ خواجہ آصف نے سوال اٹھادیا
اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے سوال اٹھایا...
پا کستان
کے پی حکومت نے دہشتگردی کیخلاف ساتھ نہ دیا تو شاید ایمرجنسی یا گورنر راج لگے: بلاول نے خبردار کردیا
پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پی...
پا کستان
پاکستان سمیت دنیا بھر میں چین کے سفارت خانوں کی جانب سے قومی دن کی تقریبات کا انعقاد
اسلام آباد:حالیہ دنوں میں مختلف ممالک میں چین کے...



