بیجنگ :چائنا انٹرنیٹ ڈویلپمنٹ رپورٹ 2026اور ”ورلڈ انٹرنیٹ ڈویلپمنٹ رپورٹ 2026 پر مشتمل بلیو بکس باضابطہ طور پر جاری کر دی گئیں۔“چائنا انٹرنیٹ ڈیولپمنٹ رپورٹ 2026کے مطابق، چین میں نیٹ ورک اور اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبے میں جدت طرازی کی رفتار تیز ہوئی ہے، مصنوعی ذہانت کی ٹیکنالوجی اور صنعت تیزی سے ترقی کر رہی ہے، جبکہ اے آئی ایجنٹس اور ایمباڈیڈ انٹیلی جنس کی صنعتیں بھی تیزی سے ابھر رہی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق، 2025 میں چین کی انٹرپرائز سطح کی اے آئی ایجنٹ مارکیٹ کا حجم بڑھ کر 21.2 ارب یوآن ہو گیا، جبکہ ایمباڈیڈ انٹیلی جنس کی مارکیٹ کا حجم تقریباً 915 ارب یوآن ہے۔ ورلڈ انٹرنیٹ ڈیولپمنٹ رپورٹ 2026 میں اندازہ لگایا گیا ہے کہ 2030 تک عالمی معیشت میں مصنوعی ذہانت کا حصہ 22.3 ٹریلین امریکی ڈالر تک پہنچ سکتا ہے، جو اس سال کی عالمی جی ڈی پی کا 3.7 فیصد ہوگا۔ تاہم، رپورٹ میں یہ بھی نشاندہی کی گئی ہے کہ مختلف خطوں کے درمیان ترقی کا عدم توازن روز بروز نمایاں ہو رہا ہے۔ اے آئی سیکیور کنیکٹیویٹی ایسوسی ایشن کے بانی سائرس ہوڈس نے کہا کہ چین مصنوعی ذہانت کے عالمی نظم و نسق کا طریقۂ کار تشکیل دینے کی حمایت کرتا ہے اور اس عمل میں رہنمائی کا کردار ادا کر رہا ہے۔
Top News
عالمی خبریں
چین کی امریکی فیڈرل کمیونیکیشن کمیشن کی جانب سے ٹیسٹنگ لیبارٹریوں پر پابندیوں کی مخالفت
مشرقی امریکی وقت کے مطابق 29 اکتوبر کو،امریکی فیڈرل...
عالمی خبریں
عالمی ترقی کا موجودہ عدم توازن ایک نمایاں مسئلہ ہے، چینی نائب وزیر اعظم
بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن) نویں چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو...
عالمی خبریں
”چین کی گورننس اور عالمی ترقی“ کے موضوع پر بین الاقوامی مکالمے کے یوراگوئے سیشن کا انعقاد
مونٹی ویڈیو(رپورٹنگ آن لائن) چائنا میڈیا گروپ اور یوراگوئے...
عالمی خبریں
جاپان کی ’’دوبارہ عسکریت پسندی‘‘ تیز رفتاری سے بڑھ رہی ہے، عالمی برادری کو بہت زیادہ ہوشیار رہنا چاہیے۔چینی وزارت خارجہ
بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن) رپورٹس کے مطابق، جاپانی حکومت...
عالمی خبریں
چین ہمیشہ امریکہ سے زرعی مصنوعات کی خریداری بڑھانے کے لیے تیار رہا ہے، چینی وزارت تجارت
بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن) چینی وزارت تجارت کی ترجمان...
Local News
CPEC
چائنا میڈیا گروپ کا اسلام آباد کے جڑواں شہر راولپنڈی میں سائنس آن ویلز پروگرام، مستحق بچوں کو جدید سائنسی علوم سے روشناس کرایا...
اسلام آباد :چائنا میڈیا گروپ کا اسلام آباد کے...
پا کستان
چائنا میڈیا گروپ کا بازیچہ سکول میں ’’سائنس آن ویلز‘‘ پروگرام، محروم بچوں کو سائنس و ٹیکنالوجی سے روشناس کرایا گیا
اسلام آباد چائنا میڈیا گروپ نے محروم طبقات سے...
پا کستان
افغان طالبان بگڑتے تعلقات کی وجوہات تسلیم کرنےکو آمادہ نہیں،کابل کو دہشتگردی روکنےکی ذمہ داری پوری کرنا ہوگی: پاکستان
ترجمان افغان طالبان کے حالیہ بیان پر وزارت اطلاعات...
پا کستان
ایران سمیت کوئی بھی علاقائی امن کے مشترکہ وژن پر یقین رکھتا ہے تو وہ مکہ دفاعی معاہدے میں شامل ہوسکتا ہے: ڈی جی...
ڈی جی آئی ایس پی آر احمد شریف چوہدری...
پا کستان
‘سہیل آفریدی ہی وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا رہیں گے’ پی ٹی آئی کا اعلان
پی ٹی آئی نے سہیل آفریدی کو وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے...
CPEC
75 Chinese, Pakistani Representatives Co-Create 7.5-Meter Calligraphy Scroll as Lanting Gathering Concludes
Islamabad: Hosted by the China Cultural Center in Pakistan,...
پا کستان
26 اور 27 ویں ترمیم پر تحفظات: لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی مستعفی
لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے استعفیٰ...
پا کستان
سندھ اسمبلی نے سندھ میں نئے صوبےکے معاملے پر فل اسٹاپ لگادیا ہے، بلاول
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے وفاق سے...



