جنوری سے جولائی تک چین کی قومی ریلوے کی جانب سے 2.35 بلین ٹن کارگو کی منتقلی

چائنا اسٹیٹ ریلوے گروپ کے مطابق رواں سال جنوری سے جولائی تک قومی ریلوے نے مجموعی طور پر 2.35 بلین ٹن کارگو منتقل کیا، جو گزشتہ سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں 0.7 فیصد زیادہ ہے۔اس عرصے کے دوران روزانہ اوسطاً 1 لاکھ 87 ہزار ریل کارز میں سامان لوڈ کیا گیا، جس میں گزشتہ سال کے مقابلے میں 2.1 فیصد اضافہ ہوا۔

Top News

President Xi congratulates Hichilema on re-election as Zambian president

Beijing (CGTN): Chinese President Xi Jinping on Thursday congratulated...

اردن کے شاہ عبداللہ دوم بیجنگ پہنچ گئے

اردن  کے شاہ عبداللہ دوم دورۂ چین کے اگلے...

شین زو 21 کے خلائی عملے کے لیے اعزازات کا اعلان

کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی، ریاستی کونسل...

ساتویں چین۔افریقہ میڈیا تعاون فورم کا بیجنگ میں انعقاد

ساتواں چین۔افریقہ میڈیا تعاون فورم 20 اگست کو بیجنگ...

Local News

کراچی کے علاقے ڈیفنس میں زیر زمین آئل لائن لیک، خام تیل سڑک پر آگیا

کراچی کے علاقے ڈیفنس خیابان سحر میں نیشنل ریفائنری...

Related Articles

Popular Categories