رواں سال کے پہلے سات ماہ میں چین میں صارفی اشیاء اور و خدمات کی خوردہ فروخت میں 2.6 فیصد کا اضافہ

چین کی وزارت تجارت کے کنزیومر پروموشن ڈیپارٹمنٹ  کے ذمہ دار کے مطابق ،رواں سال ، چین کی صارفین کی مارکیٹ نئی اور بہتر سمت میں ترقی کی رفتار برقرار رکھے ہوئے ہے۔مارکیٹ  کا حجم بتدریج وسیع ہو رہا ہے اور ترقی کا معیار مسلسل بلند ہو رہا ہے۔ جنوری سے جولائی تک، صارفی اشیاء اور  خدمات کی خوردہ فروخت کے کل حجم میں سال بہ سال  2.6 فیصد اضافہ ہوا۔ صارفی اشیاء  کی خوردہ فروخت کا مجموعی حجم 28.77 ٹریلین یوآن رہا، جو 1.2 فیصد زیادہ ہے جس  میں   گاڑیوں کے علاوہ دیگر صارفی اشیاء کی خوردہ فروخت کی رقم 2.7 فیصد بڑھی۔

Top News

President Xi congratulates Hichilema on re-election as Zambian president

Beijing (CGTN): Chinese President Xi Jinping on Thursday congratulated...

اردن کے شاہ عبداللہ دوم بیجنگ پہنچ گئے

اردن  کے شاہ عبداللہ دوم دورۂ چین کے اگلے...

شین زو 21 کے خلائی عملے کے لیے اعزازات کا اعلان

کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی، ریاستی کونسل...

ساتویں چین۔افریقہ میڈیا تعاون فورم کا بیجنگ میں انعقاد

ساتواں چین۔افریقہ میڈیا تعاون فورم 20 اگست کو بیجنگ...

Local News

کراچی کے علاقے ڈیفنس میں زیر زمین آئل لائن لیک، خام تیل سڑک پر آگیا

کراچی کے علاقے ڈیفنس خیابان سحر میں نیشنل ریفائنری...

Related Articles

Popular Categories