شی جن پھنگ کا ہوانگ چی ہائی نیچر ریزرو کا دورہ

کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری، صدرِ مملکت اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ نے 16 اکتوبر کو چین کے اندرونی منگولیا خوداختیار علاقے کے شہر اولانقاب کا دورہ کیا۔

اس موقع پر شی جن پھنگ نے ہوانگ چی ہائی نیچر ریزرو کا دورہ بھی کیا، جہاں انہیں اندرونی منگولیا میں ماحولیاتی تحفظ کو مضبوط بنانے، ہوانگ چی ہائی کی جامع ماحولیاتی بہتری اور ماحولیاتی نظام کی بحالی کے لیے جاری اقدامات کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔ انہوں نے آبی کناروں اور دلدلی علاقوں کے ماحول اور وہاں رہنے والے پرندوں کی مختلف اقسام کا بھی مشاہدہ کیا۔

Top News

EU summit ends with mounting bills and unresolved divisions

Beijing (CGTN): The two-day European Union (EU) summit concluded...

Katie Zacharia out as White House press secretary: US media

BEIJING (CGTN): White House Press Secretary Katie Zacharia was...

China, Togo elevate relations to community with shared future for new era

Beijing (CGTN): Chinese President Xi Jinping and President of...

Taiwan leader’s speech exposes him as threat to peace: mainland defense spokesperson

Beijing (CGTN): Taiwan leader Lai Ching-te's recent speech has...

Local News

پشاورکے عمرہ زائرین کیلئے ویکسینیشن کے بغیر سفرکی تاریخ بڑھادی گئی

پشاور کے عمرہ  زائرین کے لیے ویکسینیشن کے بغیر ...

Related Articles

Popular Categories