کراچی: رینجرز اور سی ٹی ڈی کی کارروائی، 5 بین الصوبائی انسانی اسمگلر گرفتار

کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں رینجرز اور سی ٹی ڈی نے کارروائی کر کے 5 بین الصوبائی انسانی اسمگلروں کو گرفتار کر لیا۔

ترجمان رینجرز کے مطابق گرفتار ہونے والے ملزمان غیر قانونی طور پر افغانی باشندaوں کو کراچی منتقل کر رہے تھے۔

ملزمان غیر قانونی افغان باشندوں کو کراچی پہنچانے کے لیے پیسے لیتے تھے اور فی خاندان 2 لاکھ روپے تک رقم وصول کرتے تھے۔

ترجمان کا مزید کہنا ہے کہ ملزمان سے اسلحہ، منشیات اور گاڑی برآمد ہوئی ہے۔

ترجمان رینجرز کے مطابق گرفتار ملزمان افغان باشندوں کو مختلف ہوٹلوں اور گھروں میں عارضی رہائش فراہم کرتے تھے۔

Top News

شی جن پھنگ کا ہوانگ چی ہائی نیچر ریزرو کا دورہ

کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے جنرل...

EU summit ends with mounting bills and unresolved divisions

Beijing (CGTN): The two-day European Union (EU) summit concluded...

Katie Zacharia out as White House press secretary: US media

BEIJING (CGTN): White House Press Secretary Katie Zacharia was...

China, Togo elevate relations to community with shared future for new era

Beijing (CGTN): Chinese President Xi Jinping and President of...

Taiwan leader’s speech exposes him as threat to peace: mainland defense spokesperson

Beijing (CGTN): Taiwan leader Lai Ching-te's recent speech has...

Local News

پشاورکے عمرہ زائرین کیلئے ویکسینیشن کے بغیر سفرکی تاریخ بڑھادی گئی

پشاور کے عمرہ  زائرین کے لیے ویکسینیشن کے بغیر ...

Related Articles

Popular Categories