”شی جن پھنگ کی ثقافت سے متعلق منتخب تحریروں“ کی جلد اول اور دوم پر سمپوزیم کا انعقاد

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) ”شی جن پھنگ کی ثقافت سے متعلق منتخب تحریروں“ کی جلد اول اور دوم کے مطالعے پر بیجنگ میں ایک سمپوزیم منعقد ہوا۔ کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اور مرکزی کمیٹی کے شعبۂ تشہیر کے سربراہ لی شولے نے سمپوزیم میں شرکت کی اور خطاب کیا۔

شرکاء کا کہنا تھا کہ ”شی جن پھنگ کی ثقافت سے متعلق منتخب تحریروں“ کی دونوں جلدیں، صدرشی جن پھنگ کی قیادت میں کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کی رہنمائی میں، نئے دور میں ثقافتی ترقی کے اہم تاریخی سفر کو جامع انداز میں پیش کرتی ہیں۔ یہ کتب ثقافت سے متعلق صدر شی جن پھنگ کی فکر کے بنیادی تصورات، اہم نکات اور تقاضوں کو منظم انداز میں بیان کرتی ہیں اور اس فکر کو گہرائی سے سمجھنے اور اس پر عمل درآمد کے لیے مستند مطالعاتی مواد فراہم کرتی ہیں۔

Top News

China, EU make progress in trade consultations

Beijing (CGTN): China and the European Union have concluded...

دنیا بھر میں خواتین کی تعلیم کے شعبے میں قابلِ اطمینان پیش رفت ہوئی ہے، اہلیہ چینی صدر

بیجنگ :فرانس کے دارالحکومت پیرس میں 2026 یونیسکو پرائز...

چین میں نئی معیاری پیداواری قوتوں کے فروغ سے متعلق پالیسی دستاویز جاری

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) اعلیٰ معیار کی پیداواری قوتوں کو...

Local News

بچے پاک چین دوستی میں مسکراہٹیں بکھیرنے کا ذریعہ ہیں، چینی سفارتکار

اسلام آ باد:پاکستان اور چین کے درمیان دیرینہ اور...

Related Articles

Popular Categories