وانگ ای جنوبی کوریا اور انڈونیشیا کا دورہ کریں گے

چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اعلان کیا  ہے کہ جنوبی کوریا کے وزیر خارجہ  چو ہیون   اور انڈونیشیا کے وزیر خارجہ سوگیونو کی دعوت پر، کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اور وزیر خارجہ وانگ ای 19 تا 22 اگست جنوبی کوریا اور انڈونیشیا کا دورہ کریں گے۔ انڈونیشیا کے دورے کے دوران وانگ ای چین -انڈونیشیا  جامع اسٹریٹجک مکالمے کے میکانزم کے پہلے اجلاس کی صدارت کریں گے، اور وزیر دفاع ڈونگ جون کے ساتھ مل کر چین–انڈونیشیا  وزرائے خارجہ و دفاع 2+2   ڈائیلاگ  میکانزم  کے دوسرے وزارتی اجلاس میں شر کت  کریں  گے۔

Top News

President Xi congratulates Hichilema on re-election as Zambian president

Beijing (CGTN): Chinese President Xi Jinping on Thursday congratulated...

اردن کے شاہ عبداللہ دوم بیجنگ پہنچ گئے

اردن  کے شاہ عبداللہ دوم دورۂ چین کے اگلے...

شین زو 21 کے خلائی عملے کے لیے اعزازات کا اعلان

کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی، ریاستی کونسل...

ساتویں چین۔افریقہ میڈیا تعاون فورم کا بیجنگ میں انعقاد

ساتواں چین۔افریقہ میڈیا تعاون فورم 20 اگست کو بیجنگ...

Local News

کراچی کے علاقے ڈیفنس میں زیر زمین آئل لائن لیک، خام تیل سڑک پر آگیا

کراچی کے علاقے ڈیفنس خیابان سحر میں نیشنل ریفائنری...

Related Articles

Popular Categories