چینی حکومت کی جانب سے کولمبیا کے لیے ہنگامی امدادی سامان روانہ

۱۸ اگست کو صبح سویرے، چینی حکومت کی جانب سے کولمبیا  میں حالیہ زلزلے کے بعد  ہنگامی انسانی امدادی سامان بیجنگ کے  کیپیٹل  انٹرنیشنل ائر پورٹ سے روانہ ہوا۔

تفصیلات کے مطابق  اس  بار   بھیجے جانے والے سامان میں جنریٹر،  واٹر فلٹر پلانٹس والی  گاڑیاں، جراثیم کش مشینیں،  شمسی توانائی سے چلنے والے روشنی کے آلات  ، خیمے اور کمبل وغیرہ شامل ہیں۔ لوڈنگ مکمل ہونے کے بعد چارٹرڈ طیارہ کولمبیا کے دارالحکومت بوگوٹا کی جانب روانہ ہوا   جو  مقامی وقت کے مطابق ۱۸ تاریخ  کی دوپہر تک اپنی منزل پر پہنچے گا ۔

یاد رہے کہ ۱۰ اگست کو کولمبیا میں آنے والے  شدید زلزلے سے بھاری جانی و مالی نقصان ہوا ہے۔

Top News

Local News

کراچی کے علاقے ڈیفنس میں زیر زمین آئل لائن لیک، خام تیل سڑک پر آگیا

کراچی کے علاقے ڈیفنس خیابان سحر میں نیشنل ریفائنری...

یوم آزادی کے موقع پر بیجنگ میں پاکستانی سفارت خانے میں پرچم کشائی کی تقریب

14اگست 2026 کو اسلامی جمہوریہ پاکستان کے اناسیویں   یومِ...

Related Articles

Popular Categories