چین کا آئندہ پانچ برسوں میں سائنس و ٹیکنالوجی کے شعبے میں سرمایہ کاری مزید بڑھانے کا اعلان

چین کی وزارتِ خزانہ  نے پندرہویں پانچ سالہ منصوبے کے دوران ملک  کی سائنسی و تکنیکی خود انحصاری کو مضبوط بنانے کے حوالے سے  کہا ہے کہ آئندہ پانچ برسوں میں مرکزی مالیاتی بجٹ سرمایہ کاری میں مزید اضافہ کرے گا اور مالیاتی وسائل کے استعمال کی کارکردگی کو بہتر بنائے گا۔

وزارتِ خزانہ کے متعلقہ عہدہ دار نے کہا کہ پندرہویں پانچ سالہ منصوبے کا دور چین کو سائنس و ٹیکنالوجی میں مضبوط ملک بنانے کے لیے فیصلہ کن مرحلہ ہے۔ وزارتِ خزانہ سائنسی و تکنیکی خود انحصاری کو مضبوط بنانے کے لیے مزید مؤثر اور بھرپور معاونت فراہم کرے گی۔

Top News

اسرائیلی فوج کا فلسطینی بچی ہند رجب کی گاڑی پر حملے کا اعتراف

جنوری 2024 میں، 5 سالہ فلسطینی بچی ہند رجب...

شی آن میں مصنوعی ذہانت اور انسانی ترقی کے حوالے سے مکالمے کے اجلاس کا آغاز

مصنوعی ذہانت اور انسانی ترقی کے  حوالے سے مکالمے...

اپیک انرجی تھنک ٹینک فورم 2026 کا دالیان انعقاد

20 اگست کو اپیک  انرجی  تھنک ٹینک فورم دالیان...

چاؤ لہ جی کی اردن کے شاہ عبداللہ دوم سے ملاقات

چین کی قومی عوامی کانگریس کی قائمہ کمیٹی کے...

Local News

پنجاب سے سیکھنے والے پنجاب پر انگلی نہ اٹھائیں: عظمیٰ بخاری

لاہور: وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے...

کراچی کے علاقے ڈیفنس میں زیر زمین آئل لائن لیک، خام تیل سڑک پر آگیا

کراچی کے علاقے ڈیفنس خیابان سحر میں نیشنل ریفائنری...

Related Articles

Popular Categories