فیفا صدر نے‘ فیفا فارورڈ انٹرپرائز منصوبہ‘ واپس لینے کا اعلان کردیا

فیفا صدر جیانی انفینیٹو  نے ’فیفا فارورڈ انٹرپرائز  منصوبہ‘  واپس لینے کا اعلان کردیا۔

فیفاصدر جیانی انفینیٹو کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ منصوبے سےفٹبال میں تقسیم پیدا ہوئی، یہ اب کھیل کے مفاد میں نہیں لہٰذا فیفا فارورڈ انٹرپرائز منصوبہ واپس لےلیاگیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ فیفا فارورڈ منصوبہ فیفا رکن ممالک کی اکثریت کی حمایت سے مشروط تھا، تمام آرا سننےکے بعد منصوبہ آگے نہ بڑھانےکافیصلہ کیاگیا۔

فیفا نے مجوزہ پراجیکٹ پر اعتراضات کے بعد وضاحتی بیان جاری کر دیا

فیفا صدر کا کہنا تھا کہ فیفا کا مقصد ہمیشہ اتحاد اور فٹبال کی بہتری رہا ہے، تمام متعلقہ فریقوں کو دوبارہ ایک میز پرلائیں گے، ضرورت مند ممالک میں فٹبال کےفروغ کا مشن جاری رہےگا۔

انہوں نے مزید کہا کہ فیفا فارورڈ منصوبہ باضابطہ طور پرختم کردیا گیا ہے جب کہ تجاویز پر مزید پیش رفت  نہیں ہوگی۔

Top News

Chinese embassy condemns Japanese politicians’ Yasukuni Shrine moves

Beijing (CGTN): A spokesperson for the Chinese Embassy in...

Strait of Hormuz reopening remains uncertain as Iran, US hold firm

Beijing (CGTN): The reopening of the Strait of Hormuz...

Iran says Strait of Hormuz stays closed unless US accepts its conditions

Beijing (CGTN): Iran said the Strait of Hormuz would...

China to boost ecological protection by 2030

Beijing (CGTN): China will step up efforts to strengthen...

Local News

کراچی کے علاقے ڈیفنس میں زیر زمین آئل لائن لیک، خام تیل سڑک پر آگیا

کراچی کے علاقے ڈیفنس خیابان سحر میں نیشنل ریفائنری...

Symposium held in Islamabad on President Xi’s Thought on Party building 

Noureen Chaudry Islamabad: A joint symposium on 'Xi Jinping Thought...

امریکا اور ایران سمجھوتے کے قریب ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے انکشاف کیا ہے کہ...

صدر مملکت نے مختلف ہائیکورٹس میں ججز کی تقرری کی منظوری دیدی

صدر مملکت  آصف علی زرداری نے مختلف ہائیکورٹس میں...

Related Articles

Popular Categories