اردن کے شاہ عبداللہ دوم بیجنگ پہنچ گئے

اردن  کے شاہ عبداللہ دوم دورۂ چین کے اگلے مرحلے میں 20 اگست کی سہ پہر بیجنگ پہنچ گئے ۔شاہ عبداللہ دوم  چینی صدر شی جن پھنگ کی دعوت پر 18 سے 24 اگست تک چین کا سرکاری دورہ کر رہے ہیں۔ تخت سنبھالنے کے بعد یہ ان کا نواں دورۂ چین ہے۔ بیجنگ پہنچنے سے قبل شاہ عبداللہ دوم شنگھائی اور شینزین کا دورہ بھی کر چکے ہیں۔

Top News

President Xi congratulates Hichilema on re-election as Zambian president

Beijing (CGTN): Chinese President Xi Jinping on Thursday congratulated...

شین زو 21 کے خلائی عملے کے لیے اعزازات کا اعلان

کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی، ریاستی کونسل...

ساتویں چین۔افریقہ میڈیا تعاون فورم کا بیجنگ میں انعقاد

ساتواں چین۔افریقہ میڈیا تعاون فورم 20 اگست کو بیجنگ...

Local News

کراچی کے علاقے ڈیفنس میں زیر زمین آئل لائن لیک، خام تیل سڑک پر آگیا

کراچی کے علاقے ڈیفنس خیابان سحر میں نیشنل ریفائنری...

Related Articles

Popular Categories