چین میں موسمِ گرما کا فلم سیزن باکس آفس 10.5 ارب یوان سے تجاوز کر گیا

آن لائن پلیٹ فارمز کے اعداد و شمار کے مطابق، اب تک چین کا 2026 کا موسمِ گرما کا فلم سیزن  باکس آفس 10.5 ارب یوان سے تجاوز کر چکا ہے۔11 اگست کو ملک بھر میں ریلیز ہونے والی فلم”ایک بار  مشرقِ وسطیٰ”  کا مجموعی باکس آفس 1.1 ارب یوان سے تجاوز کر گیا ہے۔ فلم تیزی سے 2026 کے موسمِ گرما کے فلم سیزن کے سالانہ باکس آفس چارٹ میں چوتھے نمبر پر پہنچ گئی ہے۔

Top News

President Xi congratulates Hichilema on re-election as Zambian president

Beijing (CGTN): Chinese President Xi Jinping on Thursday congratulated...

اردن کے شاہ عبداللہ دوم بیجنگ پہنچ گئے

اردن  کے شاہ عبداللہ دوم دورۂ چین کے اگلے...

شین زو 21 کے خلائی عملے کے لیے اعزازات کا اعلان

کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی، ریاستی کونسل...

ساتویں چین۔افریقہ میڈیا تعاون فورم کا بیجنگ میں انعقاد

ساتواں چین۔افریقہ میڈیا تعاون فورم 20 اگست کو بیجنگ...

Local News

کراچی کے علاقے ڈیفنس میں زیر زمین آئل لائن لیک، خام تیل سڑک پر آگیا

کراچی کے علاقے ڈیفنس خیابان سحر میں نیشنل ریفائنری...

Related Articles

Popular Categories