آئی سی سی رینکنگ: ون ڈے میں پاکستان کا کوئی بیٹر ٹاپ 5 میں شامل نہیں، بابراعظم نویں نمبر پر چلے گئے

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ون ڈے انٹرنیشنل میں کھلاڑیوں کی رینکنگ جاری کردی جس میں پاکستان کا کوئی کھلاڑی ٹاپ 5 بیٹرز میں شامل نہیں۔

آئی سی سی کی جانب سے جاری ون ڈے رینکنگ میں بھارت کے شبمن گل بلے بازو میں پہلی پوزیشن پر برقرار ہیں جب کہ نیوزی لینڈ کے ڈیرل مچل کی دوسری اور بھارت کے ورات کوہلی کی تیسری پوزیشن برقرار ہے۔

بیٹرز کی رینکنگ میں پاکستان کے بابراعظم 2 درجہ تنزلی کے بعد نویں نمبرپر چلے گئے۔

دوسری جانب آئی سی سی ون ڈے بولرز رینکنگ میں افغانستان کے راشد خان کی پہلی پوزیشن برقرار ہے۔

جنوبی افریقا کے کیشو مہاراج ایک درجہ بہتری کے بعد دوسرے نمبر پر آگئے، پاکستان کے ابرار احمد ایک درجہ تنز لی کے بعد تیسرے نمبر پر چلے گئے جب کہ  پاکستان کے شاہین آفریدی دو درجہ بہتری کے بعد 6 ویں نمبرپر آگئے۔

بولرز میں کے حارث روف 9 درجہ تنزلی کے بعد 29 ویں نمبرپر چلے گئے ہیں۔

Top News

Iran prepares for possible renewed conflict as Mideast tensions continue

Beijing (CGTN): In an interview published on Thursday, Iran's...

Russia and Ukraine agree to resume peace talks next month amid ongoing strikes

Beijing (CGTN): Russian President Vladimir Putin has agreed to...

Qatar says US-Iran talks continue as Tehran prepares for potential ‘fourth war’

Beijing (CGTN): Diplomatic contacts and exchanges of messages between...

شی جن پھنگ کا ہوانگ چی ہائی نیچر ریزرو کا دورہ

کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے جنرل...

Local News

‘سہیل آفریدی ہی وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا رہیں گے’ پی ٹی آئی کا اعلان

پی ٹی آئی نے سہیل آفریدی کو وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے...

Related Articles

Popular Categories