پاکستان کے خلاف انگلینڈ کی بیٹنگ جاری ، 19 رنز پر تین کھلاڑی آؤٹ

سہ ملکی سیریز کے چوتھے ون ڈے میچ میں پاکستان کے خلاف انگلینڈ کی تیسری  وکٹ 19 رنز پر گرگئی۔

سہ ملکی سیریز کے چوتھے ون ڈے میچ میں پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا،  انگلینڈ کے تین کھلاڑی 19 رنز پر آؤٹ ہوگئے۔

شاہین شاہ آفریدی نے پہلے اوور کی پانچویں گیند پر انگلش کھلاڑی ٹام بینٹن کو 4 رنز پر ہی پویلین بھیج دیا، بعدازاں شاہین شاہ آفریدی نے ہی  تیسرے اوور میں جو روٹ کو  بھی 5 رنز پر  کیچ آؤٹ کیا جبکہ پانچویں اوور کے دوران ہیری بروک بھی رن آؤٹ ہوگئے۔

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرا ون ڈے میچ  لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے،  پاکستانی ٹیم آج خواتین میں چھاتی کے سرطان کی آگاہی کے حوالے سے گلابی ٹی شرٹ پہن کر میدان میں اتری ہے۔

ٹاس کے بعد کی گئی  گفتگو  میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے بتایا کہ کہ پاکستان کی فائنل الیون میں شاداب خان اور رضا اللہ شامل ہیں۔

دوسری جانب  انگلینڈ کے کپتان ہیری بروک کا کہنا تھا کہ  اگر ہم ٹاس جیتتے تو بیٹنگ ہی کرتے۔

Top News

Iran prepares for possible renewed conflict as Mideast tensions continue

Beijing (CGTN): In an interview published on Thursday, Iran's...

Russia and Ukraine agree to resume peace talks next month amid ongoing strikes

Beijing (CGTN): Russian President Vladimir Putin has agreed to...

Qatar says US-Iran talks continue as Tehran prepares for potential ‘fourth war’

Beijing (CGTN): Diplomatic contacts and exchanges of messages between...

شی جن پھنگ کا ہوانگ چی ہائی نیچر ریزرو کا دورہ

کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے جنرل...

EU summit ends with mounting bills and unresolved divisions

Beijing (CGTN): The two-day European Union (EU) summit concluded...

Local News

Related Articles

Popular Categories