21 اگست کو ،چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لن جیئن نے معمول کی پریس کانفرنس میں ایران پر امریکی دباؤ کے حوالے سے پوچھے گئے سوال پر کہا کہ چین کا ہمیشہ یہ مؤقف رہا ہے کہ فوجی ذرائع اور پابندیوں کے ذریعے دباؤ مسائل کے حل میں معاون نہیں، بلکہ کشیدگی میں اضافہ اور صورتحال کو مزید خراب کرنا کسی بھی فریق کے مفاد میں نہیں ہے۔انہوں نے کہا کہ چین تمام متعلقہ فریقوں سے مطالبہ کرتا ہے کہ مذاکرات اور مشاورت کے ذریعے اختلافات اور تنازعات کو حل کیا جائے۔
Top News
عالمی خبریں
اسرائیل کے ای ون آبادکاری منصوبے کی فرانس سمیت دیگر ممالک کی جانب سے مخالفت
مقامی وقت کے مطابق 20 اگست کو فرانس، جرمنی،...
عالمی خبریں
اسرائیلی فوج کا فلسطینی بچی ہند رجب کی گاڑی پر حملے کا اعتراف
جنوری 2024 میں، 5 سالہ فلسطینی بچی ہند رجب...
عالمی خبریں
شی آن میں مصنوعی ذہانت اور انسانی ترقی کے حوالے سے مکالمے کے اجلاس کا آغاز
مصنوعی ذہانت اور انسانی ترقی کے حوالے سے مکالمے...
عالمی خبریں
اپیک انرجی تھنک ٹینک فورم 2026 کا دالیان انعقاد
20 اگست کو اپیک انرجی تھنک ٹینک فورم دالیان...
عالمی خبریں
چاؤ لہ جی کی اردن کے شاہ عبداللہ دوم سے ملاقات
چین کی قومی عوامی کانگریس کی قائمہ کمیٹی کے...
Local News
پا کستان
پنجاب سے سیکھنے والے پنجاب پر انگلی نہ اٹھائیں: عظمیٰ بخاری
لاہور: وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے...
پا کستان
اسٹیبلشمنٹ کے پاس عمران کے منشیات کے مبینہ استعمال کا کوئی ثبوت نہیں تھا
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے...
پا کستان
نئے صوبوں سے متعلق عوام کا جو فیصلہ ہوگا پیپلز پارٹی ساتھ کھڑی ہوگی، ہم زور زبردستی سے نہ کل مانے ہیں نہ کبھی...
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے حکومت کو...
پا کستان
پی ٹی آئی کا جشن اس شدید خواہش کی عکاسی کرتا ہے کہ کسی طرح اس کے نااہل قائد کو جیل سے نکالا جائے:...
اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے عمران خان...
پا کستان
عمران خان کی صحت کے حوالے سے سپریم کورٹ کے فیصلے پر من و عن عمل ہوگا: طارق فضل
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور طارق فضل...
پا کستان
شوہر پر تشددکے الزام میں گرفتار خاتون کی درخواست ضمانت کی سماعت، شوہرکے وکیل کے دلائل پر عدالت میں قہقہے لگ گئے
اسلام آباد ہائی کورٹ میں شوہر پر تشددکے الزام...
پا کستان
Tasting Millennia-Old Heluo, Celebrating China-Pakistan Friendship: A Multi-Dimensional Chinese Cultural Experience in Luoyang
LUOYANG, China, August 15, 2026: An immersive cultural exchange...
پا کستان
کراچی کے علاقے ڈیفنس میں زیر زمین آئل لائن لیک، خام تیل سڑک پر آگیا
کراچی کے علاقے ڈیفنس خیابان سحر میں نیشنل ریفائنری...



