رواں سال گرمیوں کی فصل کی پیداوار نے ایک بار پھر نیا ریکارڈ قائم کیا ہے، چینی صدر

بیجنگ (نیوز ڈیسک) نویں چائنیز فارمرز ہارویسٹ فیسٹیول کی آمد کے موقع پر چین کے صدر شی جن پھنگ نے پارٹی کی مرکزی کمیٹی کی جانب سے زراعت ، کسانوں اور دیہی علاقوں سے متعلق امور میں کام کرنے والے لوگوں کو تعطیلات کی مبارکباد پیش کی۔

منگل کے روزشی جن پھنگ نے کہا کہ رواں سال گرمیوں کی فصل کی پیداوار نے ایک بار پھر نیا ریکارڈ قائم کیا ہے، ابتدائی دھان کی پیداوار مستحکم رہی ہے اور توقع ہے کہ خزاں کی فصل بھرپور ہو گی ۔

شی جن پھنگ نے اپنے پیغام میں زور دیا کہ دیہی علاقوں کے جامع احیا کو ٹھوس انداز میں آگے بڑھایا جائے، زراعت کو مضبوط بنانے، کسانوں اور دیہی علاقوں کو فائدہ پہنچانے والی پالیسیوں کے اثرات کو بہتر بنایا جائے، زرعی پیداواری صلاحیت اور کارکردگی کو بڑھانے پر توجہ دی جائے، کسانوں کی آمدنی اور خوشحالی کے ذرائع کو وسعت دی جائے، مقامی حالات کے مطابق رہنے اور کام کرنے کے لائق پرسکون و خوبصورت دیہات تعمیر کیے جائیں، اور یہ کوشش کی جائے کہ تمام کسانوں کی زندگی مزید خوشحال اور بہتر ہو ۔

Top News

چینی صدر امریکہ کے سرکاری دورے کے لیے بیجنگ سے روانہ

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چین کے صدر شی جن پھنگ...

بیجنگ ثقافتی فورم 2026 کا افتتاح

بیجنگ (نیوز ڈیسک) ثقافتی ورثے اور تہذیبوں کے باہمی...

چین میں اعلیٰ تعلیم یافتہ آبادی 270 ملین تک پہنچ گئی، چینی وزارت تعلیم

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چین کی وزارت تعلیم کے متعلقہ...

چین کی بیرونی براہِ راست سرمایہ کاری میں 11.1 فیصد کا اضافہ

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چین کی وزارت تجارت، قومی محکمہ...

Local News

اسحاق ڈار اور احسن اقبال کی مکہ میں حوثیوں کے حملے کی کوشش کی شدید مذمت

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور وفاقی وزیر برائے منصوبہ...

وزیراعلیٰ بلوچستان نے انتظامی بنیادوں پر نئے صوبوں کی حمایت کردی

وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے نئے صوبوں کی حمایت کرتے...

Related Articles

Popular Categories