چین، شینزو 23 کے عملے کی خلاءسے وسط خزاں تہوار پر نیک خواہشات

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چین کا روایتی تہوار وسط خزاں (مڈ آٹم ) تہوارمنایا جا رہا ہے۔ اس خوشی کے موقع پر چینی خلائی جہاز شینزو-23 کے تین خلابازوں، جو یانگ زو،ز انگ جی یوان اور لی جیا ینگ نے چینی خلائی اسٹیشن ”تھیان گونگ“ سے قوم کے نام تہوار کی نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

اس سال 25 مئی کو چینی خلائی سٹیشن میں داخل ہونے کے بعد سے، شینزو-23 کے عملے نے منصوبے کے مطابق سائنسی اور تکنیکی تجربات، پے لوڈ کی کیبن سے باہر تنصیب سے متعلق سرگرمیاں اور سائنس کی تعلیم سمیت دیگر امور انجام دیے ہیں۔

Top News

World reacts: Xi-Trump summit brings fresh momentum for global cooperation

Beijing (CGTN): Chinese President Xi Jinping concluded his state...

چین اور امریکہ کا اسٹریٹجک استحکام پر مبنی تعلقات قائم کرنے پر اتفاق

واشنگٹن (نیوز ڈیسک) چینی صدر شی جن پھنگ اور...

چینی صدر اور ڈونلڈ ٹرمپ کی وائٹ ہاؤس میں چائے کی نشست

واشنگٹن (نیوز ڈیسک) چین کے صدر شی جن پھنگ...

چینی صدرکی قیادت میں چین نے شاندار کامیابیاں حاصل کی ہیں، ایلون مسک

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چائنا میڈیا گروپ نے ٹیسلا کے...

Local News

اسحاق ڈار اور احسن اقبال کی مکہ میں حوثیوں کے حملے کی کوشش کی شدید مذمت

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور وفاقی وزیر برائے منصوبہ...

Related Articles

Popular Categories