سی ایم جی ”مڈ آٹم فیسٹیول گالا 2026 “ کے پروگراموں کی فہرست جاری

بیجنگ (نیوز ڈیسک) ”سی ایم جی مڈ آٹم فیسٹیول گالا 2026 “ کے پروگراموں کی فہرست جاری کی گئی۔ یہ گالا ”چاند کا دورہ،“ ”ستاروں کی سیر“ اور ”موسم خزاں کا حسن “ نامی تین ابواب پر مشتمل ہے، جس میں قدیم تہذیب اور جدید ٹیکنالوجی نیز تاریخی یادداشت اور مستقبل کے تخیل کے انضمام پر تقریباً 30 سلسلے پیش کیے جائیں گے۔

بیجنگ وقت کے مطابق 25 ستمبر کی رات 8 بجے، ”سی ایم جی مڈ آٹم فیسٹیول گالا 2026 “ چائنا میڈیا گروپ کے چینلز سی سی ٹی وی 1، سی سی ٹی وی 3، سی سی ٹی وی 4، سی سی ٹی وی 15، 4K یو ایچ ڈی چینل، 8K یو ایچ ڈی چینل اور دیگر ٹی وی چینلز اور ریڈیو فریکوئنسیز کے ساتھ ساتھ نیو میڈیا پلیٹ فارمز اور بیرون ملک سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر بھی نشر کیا جائےگا۔

اس کے ساتھ ساتھ یہ گالا آسٹریلیا ، نیوزی لینڈ، متحدہ عرب امارات،ملائیشیا، فلپائن ، کمبوڈیا،سری لنکا، کینیا ، کولمبیا اور دیگر ممالک اور ہانگ کانگ خصوصی انتظامی علاقے اور مکاؤ خصوصی انتظامی علاقے سمیت دیگر خطوں کے مین اسٹریم میڈیا پر بھی نشر کیا جائے گا ۔

Top News

شی جن پھنگ کا ہوانگ چی ہائی نیچر ریزرو کا دورہ

کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے جنرل...

EU summit ends with mounting bills and unresolved divisions

Beijing (CGTN): The two-day European Union (EU) summit concluded...

Katie Zacharia out as White House press secretary: US media

BEIJING (CGTN): White House Press Secretary Katie Zacharia was...

China, Togo elevate relations to community with shared future for new era

Beijing (CGTN): Chinese President Xi Jinping and President of...

Taiwan leader’s speech exposes him as threat to peace: mainland defense spokesperson

Beijing (CGTN): Taiwan leader Lai Ching-te's recent speech has...

Local News

پشاورکے عمرہ زائرین کیلئے ویکسینیشن کے بغیر سفرکی تاریخ بڑھادی گئی

پشاور کے عمرہ  زائرین کے لیے ویکسینیشن کے بغیر ...

Related Articles

Popular Categories